ایف بی آر نے 2022 کےاعداد و شمار جاری کردیے

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 3428 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعداد و شمار جاری کردیے۔ایف بی آر کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت ٹیکس آمدن میں 17 فیصد اضافہ ہوا، دسمبر 2022 میں 740 ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوا۔ایف بی آر […]

فیفا ورلڈ کپ اس سال ۲۱ نومبر تا ۱۸ دسمبر قطر میں

توقع ھے کہ 12 لاکھ شائقین ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے قطر آئیں گے – قطر انتظامیہ میزبانوں کو صحرائی زندگی سے لطف اندوز ھونے کا موقع فراھم کرے گی- روایتی ٹینٹوں میں رہائش کے انتظامات کو آخری شکل دی جا رھی ھے – ھر ٹینٹ میں پانی، بجلی اور باتھ روم کا انتظام بھی ہو […]

کرکٹ کے حوالے سے 2022ء کافی اچھا رہا،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گزرے سال 2022ء میں پیش آئے خوشی اور مایوسی کے لمحات پر گفتگو سامنے آئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ انفرادی طور پر کھلاڑیوں اور بحیثیت ٹیم وائٹ بال کرکٹ کے حوالے سے 2022ء کافی […]

فیفا ورلڈ کپ 2022میں انگلینڈ، فرانس اور برازیل کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے

سپورٹس ڈیسک ؛ فٹ بال کے عالمی میلے کا انعقاد رواں سال نومبر و دسمبر میں قطر میں ہونے جارہا ہے۔ورلڈ کپ کے کوالیفائرز تین سال قبل شروع ہوئے تھے۔ 2018میں ورلڈ کپ کی فاتح فرانس ورلڈ کپ 2022میں کوالیفائی کرچکا ہے لیکن موجودہ یورپی چیمپئن اٹلی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکا ۔فائنلز میں […]

دیپیکا پڈوکون نے 2022 کےاہم لمحات شیئر کردیے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے 2023ء کے آغاز پر گزشتہ سال گزرنے والے اہم لمحات کا جائزہ لیا ہے۔دیپیکا پڈوکون کے لیے 2022ء بلاشبہ ایک شاندار سال رہا، جس میں اُنہوں بہت سی کامیابیاں سمیٹیں۔انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اداکارہ […]

اواتار دی وے آف واٹر، ٹاپ گن میورک کو پیچھے چھوڑ کر 2022کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

اواتار دی وے آف واٹر، ٹاپ گن میورک کو پیچھے چھوڑ کر 2022 کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی یہ نئی فلم شاید 2009کی فلم اواتار کے بزنس کا ریکارڈ تو نہ توڑ سکے مگر وہ گزشتہ سال کی کامیاب ترین فلم ضرور بن گئی ہے۔16دسمبر میں […]

گوگل پر 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات

رواں سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ گوگل کی جانے والی شخصیات کی فہرست سامنے آ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیلب ٹیٹلر Caleb Tattler نامی ویب سائٹ نے 2022 میں عالمی شخصیات سے متعلق ڈیٹا ترتیب دیا ہے جنہیں سب سے زیادہ گوگل کیا گیا۔اس فہرست میں پہلا نمبر […]

شیری رحمان 2022 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان کو  برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی 2022 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔فنانشل ٹائمزکی جانب سے 2022 کی 25 سب سے زیادہ بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں  وفاقی وزیر سینیٹرشیری رحمان بھی شامل ہیں۔فنانشل ٹائمز نے شیری رحمان کو […]

پاکستان میں گوگل پر 2022ء میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیے گئے مواد کی فہرست جاری

دنیا کے سب سے معروف سرچ انجن گوگل نے رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے گئے مواد کی فہرست جاری کردی ہے۔ گوگل کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے سرچ انجن پر ہر سال کی طرح اس سال بھی سیاست، مشہور شخصیات، انٹرٹینمنٹ،  ٹیکنالوجی، لذیذ کھانوں اور کھیلوں کے مختلف […]