بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزارت خزانہ کے مطابق […]