ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون ایک مرتبہ پھر ناکام۔

امریکی خلائی ادارے کی جانب سے انسان کو خلا میں بھیجنے کا مشن ایک مرتبہ پھر ناکام ہو گیا ھے ، جسکی وجہ راکٹ سے مائع ہائیڈروجن کا اخراج بتایا گیا ھے۔اس سے قبل ۲۹ اگست کو بھیجا گیا مشن بھی ناکام ہو گیا تھا جسکی وجہ راکٹ کے انجن میں مسئلہ بتائی گئی تھی۔