کپتان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملکی میڈیا کے مطابق بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں، بابر اعظم کا کولمبو سے معاہدہ طے پایا، بابر اعظم کے علاوہ متھیشا پاتھیرانا اور چمیکا کرونارتنے سے بھی کولمبو نے معاہدہ کیا ہے۔ براہ راست معاہدہ کرنے والوں میں کپتان […]