پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی کی تصویریں، ویڈیو اور معلومات سوشل میڈیا پر تاحال توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔پرینیتی چوپڑا نے نے منگنی کی انگوٹھی پرانے دوست راگھو سے بدلنے کے فوراً بعد ہی ان خوبصورت لمحات کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دی تھیں […]

اپنے والد جیسا شوہر نہیں چاہتی، پرینیتی چوپڑا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے والد جیسا شوہر نہیں چاہتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے اداکار عامر خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت لوگوں سے سنا ہے یہ کہتے ہوئےکہ مجھے اپنے پاپا (والد) جیسا شوہر چاہیے تھا لیکن […]

اٹھو پاکستانیوں جاؤ، عمران خان کا ساتھ دو، راکھی ساونت

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت بھی سابق وزیرِاعظم عمران خان کی حمایت میں میدان میں اتر آئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت نے بھی پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں۔راکھی ساونت نے اپنے ٹک ٹاک ویڈیو پیغام میں کہا کہ اٹھو پاکستانیوں جاؤ، عمران خان کا ساتھ […]

مادھوری ڈکشٹ کی 56ویں سالگرہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دھک دھک سے راج کرنے والی ملکہ تک مادھوری ڈکشٹ کا ہندوستانی فلم انڈسٹری میں سفر شاندار رہا ہے۔بالی ووڈ کی دلکش دیوا مادھوری ڈکشٹ اپنی 56 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، جو ان کے شاندار کیریئر میں ایک اور سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے۔اپنی لازوال خوبصورتی، بے عیب اداکاری کی […]