پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے انٹرویو کے بعد سلیکشن پینل کا اعلان بھی کیا۔پی سی بی نے 4 رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے۔ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔کمیٹی میں […]