فالسے کے جوس کے فوائد
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )خوبصورت جامنی رنگ کا پھل فالسہ گرمیوں میں کسی تحفے سے کم نہیں، ذائقے میں منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ یہ جسم کے کئی مسائل اور بیماریوں سے بچانے کیلئے انتہائی مفید ہے۔مختصر عرصے کیلئے آنے والے اس پھل میں پوٹاشیم کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو کہ گردوں میں پتھری […]