انٹر بینک میں ڈالر آج سستا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک میں گزشتہ روز امریکی ڈالر مہنگا ہونے کے بعد آج کاروبار کے دوران معمولی سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔ InterBank USCurrency DollarPrice Pakistan

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر نے آج کاروبار کے دوران اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔ USCurrency DollarPrice DollarvsRupee