نیشنل گیمز میں ایتھلیٹکس مقابلے آج سے ہوں گے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نیشنل گیمز کے سب سے بڑے مقابلے ایتھلیٹکس آج سے شروع ہوں گے۔ایتھلیٹکس کا آغاز خواتین کی 10 کلومیٹر کی ریس سے ہوگا، 100، 400 اور 800 میٹر ریس میں کئی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔مینز اور ویمنز کے شاٹ پٹ اور پال والٹ مقابلے بھی آج ہوں گے۔نیشنل گیمز میں اب […]