(ن) لیگ کے مزید 5 ایم پی ایز کے خلاف مقدمات درج

لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے 5 ایم پی ایز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ ایم پی اے وسیم بادزوئی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کیا گیا ہے جس میں رانا مشہود، مرزا جاوید، رخسانہ کوثر، سیف کھوکھر اور میاں عبدالرؤف نامزد ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق […]

اداکارہ عتیقہ اوڈھو بھی مریم اورنگزیب کی حمایت میں سامنے آگئی۔

معروف ادکارہ اور پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کی اہلیہ عتیقہ اوڈھو بھی مریم اورنگزیب کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔اپنے انسٹاگرام پر واقعہ کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا”ہوسکتا ھے کہ آپ کسی کی سیاست سے متفق نہ ہو لیکن اس نوعیت کی ہراسانی سب کیلے ناقابل قبول ھے”

وفاقی کابینہ نے سفارتی سائفر سے متعلق آڈیو لیکس ایشو پر عمران خان ، اعظم خان اور دیگر کے خلاف کارروائ کیلئے باقاعدہ منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان، کابینہ نے سابق وزراء اور سابق سیکریٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دی ہے۔سائفر سے متعلق تحقیقات اور قانونی کارروائی ایف آئی اے سے کرے گیوفاقی کابینہ نے 30 ستمبر کو عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک پر کابینہ کمیٹی […]