وہ موبائل گیم جسے بہت زیادہ مقبول ہونے کی وجہ سے بند کرنا پڑا
2013 میں بظاہر ایک سادہ موبائل گیم فلیپی برڈ دنیا بھر میں وائرل ہوئی تھی۔یہ گیم راتوں رات اتنی زیادہ مقبول ہوگئی کہ ایک سال کے اندر اسے 9 کروڑ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا اور اشتہارات سے روزانہ 50 ہزار ڈالرز کی آمدنی ہونے لگی۔مگر گیم کے مقبول ہونے کے بعد ڈویلپر […]