پاکستان دشمن قوتوں کا ہدف پاکستان کی فوج اور قوم کا اتحاد ہے،حافظ محمد طاہر اشرفی

پاکستان دشمن قوتوں کا ہدف پاکستان کی فوج اور قوم کا اتحاد ہے، زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام اور پاک فوج اور قوم کے درمیان تقسیم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے ؛ مولانا حافظ طاھر اشرفیراولپنڈی (نیوز ڈیسک )مولانا حافظ طاھر اشرفی کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد جیسے اسلام اور […]

بچے کی پیدائش پر والدین کی چھٹی کا بل منظور

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کے لیے چھٹی کا بل منظور کر لیا گیا۔بل سینیٹر قرۃ العین مری نے پیش کیا۔ بچے کی پیدائش پر والد کو بھی تنخواہ کے ساتھ 30 دن کی چھٹی مل سکے گی۔میٹرنٹی اینڈ پیرٹنٹی بل 2023 کی منظوری کے […]

جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی عوام کو خبردار کردیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی عوام کو خبردار کردیا۔جمائما گولڈ اسمتھ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرزانہ امجد نامی ایک صارف کے سوال کے جواب میں ایلون مسک کا ٹوئٹر پر اصل اکاؤنٹس کی تصدیق کے لیے بلیو ٹکس […]

پاکستان کی قومی علامتیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں مختلف علامتوں یا اشیاء کو قومی درجہ دیا گیا ہے۔ ان میں پھولوں سے لے کر ایام تک شامل ہیں۔ عمومی دلچسپی کے پیش نظر ذیل میں ہم وہ فہرست پیش کر رہے ہیں جنہیں پاکستان میں قومی درجہ حاصل ہے۔قومی زبان اردو، قومی لباس شلوار قمیض، قومی کھیل ہاکی، […]