سپاہیانہ رُوح ۔ روایات میں زندہ

تحریر: میجر جنرل ریٹائرڈ مُحمد خلیل ڈارلاہور میں فلیگ سٹاف ہاؤس میں توڑ پھوڑ، اور اس کے بعد فوجی وردی کی سرعام بے حرمتی نے بہت سے لوگوں کے دل توڑ دیے ہوں گے جنہوں نے وردی کی عزت اور یونیفارم پہن کر اور ملکی پرچم کی حفاظت کے لیے جان دینے پر آمادگی کے […]

Truck Art – Aik munfarid fun

یوں تو پاکستان میں آرٹ کو ہمیشہ ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے، پاکستان کے بہت سارے فنکاروں نے اپنے فن کے جوہر دکھا کر دنیا بھر میں نام پیدا کیا ہے.وہیں پاکستان کو ایک الگ پہچان اور شہرت دینے والا فن ’پاکستانی ٹرک آرٹ‘ دنیا بھر میں خوب نام پیدا کر رہا ہے جس سے پاکستان کا ایک مثبت اور خوب صورت چہرہ دنیا بھر میں روشناس ہو رہا ہے۔پاکستانی ٹرک آرٹ سے تیار کئے گئے رنگ برنگے خوب صورت ڈیزائنوں، پھول پتیوں اور مختلف نقش و نگار سے مزین یہ دیوہیکل ٹرک جب ملکی سرحدوں کے باہر لمبی مسافتوں پر نکلتے ہیں تو 'ٹرک آرٹ' کو دیکھ کر باآسانی پاکستانی آرٹ کو پہچانا جاتا ہے۔

حکومت کا کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )حکومت نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں کرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کی جائے گی۔ سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ میں کیا فیصلہ ہوا؟ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی کمیٹی […]

ہم سب کا پاکستان

تحریر : ڈاکٹر یوسف عالمگیرین وطن عزیز پاکستان کسی تحفۂ خدا وندی سے کم نہیں ہے ۔ اس کے حصول کے لیے برصغیر کے مسلمان قائداعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں کٹھن چیلنجز سے نبرد آزما ہوئے، سختیاں جھیلیں اور سیکڑوں جانوں کی قربانیاں دے کر آزاد وطن کی سرزمین تک پہنچے۔ بانیِ پاکستان محمدعلی […]

Hassas ore behiss mashray ka fark

مغربی معاشروں میں چھوٹی چھوٹی چیزوں سے احساس اور قربانی کے جزبے کو اجاگر کرنے کی حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے تاکہ معاشرے میں نظم وضبط اور باہمی بھائی چارہ پروان چڑھے- ھمارے ہاں خود غرضی کی آبیاری کی جاتی ہے، جو کہ استحصالی معاشرے کو جنم دیتی ہے- منظم معاشرے میں تحمل، بردباری ،عدل و انصاف اور سیاسی استحکام کی حکمرانی ھوتی ہے جبکہ خودغرضی ہر قدم پر قانون توڑنے کے لئے مجبور کرتی ہے، بگاڑ پیدا کرتی ہے اور سیاسی عدم استحکام کو جنم دیتی ہے- مغربی معاشروں میں انسانوں کے بنیادی حقوق تو ایک طرف ، جانوروں کے حقوق تک کے لئے جی جان سے کوشش کیجاتی ہے ھمارے ھاں سیلاب سے متاثرہ کروڑوں لوگ امداد کے متلاشی ہیں لیکن، مجال ھے، بے حسی ھمیں کچھ نھی کرنے دے – ھم بحثیت معاشرہ ذھنی طور پر مفلوج ھوتے جا رھے ہیں- جب سے سیاست اور حالات حاظرہ پر تبصروں نے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے اور اردو ادب ھمارے ھاں سے غائب ھوا ہے تب سے اخلاقیات، رواداری اور اپنائیت بھی روٹھ گئی ھے- مغرب میں البتہ انہوں نے سیاست کو سیاست کے ایوانوں تک محدود رکھا ہے اور عام زندگی میں انگلش لٹریچر کو اپنا ھم نوا بنا رکھا ہے – سٹیفن کنگ ، سٹین لی، پاؤلو کولیھو ، نوم چومسکی، سٹیفن کووی، اور بہت سے دوسروں نے ادب کو سنبھال رکھا ھے- اور یہ ان کی معاشرتی زندگی کی کامیابی کا راز ہے-