سونا خریدنے والوں کے لیۓ خوشخبری
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی صرافہ بازار کے ساتھ ساتھ آج ملک میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2000 روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 33 ہزار […]