“لمحہ فکریہ”
فرصت ملے تو ذرا غور کراس پاک ارض -ے-دراز میںکتنے ہی جانثاری کے نقش تھےجنھیں آبدیدہ تو نے بنا دیا!!!شام کے سائے ڈھلتے ھوے اچانک سے میری نظر جب گرتے ھوے ان چاھے سوکھے پتوں پڑی توجسم میں اک سرسراہٹ سی پیدا ھو گئی اور میرے نفس نے وجود کو کچھ اس طرح سے جھنجھوڑ […]