ہماری حکومت کی توجہ برآمدی صنعتوں کے قیام کے لیے SEZs میں سرمایہ کاری کو بڑھانا ہے۔ وزیرِ اعظم

ہماری حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ایک جامع ایگریکلچر ٹرانفارمیشن پلان بنایا اور اسے ترجیحی بنیادوں پر نافذ کر رہی ہے۔ وزیرِ اعظم کسان کارڈ متعارف کرانے، کھاد پر سبسڈی اور مویشیوں کی جینیاتی بہتری کے ساتھ، حکومت کا مقصد پچھلے سال کی ریکارڈ پیداوار کے مقابلے میں اس سال اور بھی زیادہ پیداوار […]