اداکار سائرہ یوسف کے جعلی اکاوئنٹ سے ریاستی اداروں کے خلاف ٹوئیٹ کرنے والا شخص گرفتار۔ایف ای اے کی سائبر برانچ نے ملزم میاں نعیم کو کامونکی سے گرفتار کیا۔
کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار شہروز سبزواری کے والد اور سینئر اداکار بہروز سبزواری نے سابقہ بہو سائرہ یوسف کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بہروز سبزواری نے سائرہ یوسف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ’سائرہ آج بھی ہماری بیٹی ہے، اگر چہ سائرہ اور شہروز کی کیمسٹری نہیں […]