بھارت نے سستی ترین الیکٹرک کار متعارف کرا دی۔

تحفظ ماحولیات کو یقینی بنانے کیلے بھارت نے ایک انتہائی کم قیمت ای کار متعارف کرا دی جو کئی لوگوں کی پہنچ میں ہوگئی۔بھارتی کمپنی ٹاٹا موٹرز نے ماڈل ٹیاگو کا الیکٹرانک ماڈل کرایا ھے۔ٹیاگو ای وی کی قیمت ساڑھے آٹھ لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ھے۔

ناروال پولیس نے صرف دس گھنٹے میں بینک ڈکیتی کے ملزمان کو ٹریس کر لیا۔

ڈی پی او ناروال انور سعید کنگرہ کیمطابق دو ڈاکو سیکورٹی گارڈ کو زخمی کر کے کیش وین سے ۹۰ لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے تھے جسکے پولیس نے ایک اسپیشل ٹیم تشکیل دی جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے صرف ۱۰ گھنٹے میں ملزموں کو گرفتار کر کے تمام رقم برآمد […]