بھارت نے 15 رکنی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔
بھارت نے 15 رکنی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ چیف سلیکٹر اجیت اگارکر نے اسکواڈ کا اعلان کیا ۔ اسکواڈ میں رویت شرما بطور کپتان ، ہاردک پانڈیا بطور نائب کپتان ، کوہلی، شریاسائئر،کے ایک راہول ، رویندر جدیجا ، شاردول، بمراہ، کلدیپ یادو، شامی ، اکشر پٹیل ، ایشان کشن، اور سوریا کماریادو پر مشتمل ہیں۔
Visited 5 times, 1 visit(s) today