روزگار کے وسیع مواقع
اکثر لوگ ایسے شخص کے ملازم ہوتے ہیں جس نے کوشش کو کبھی ترک نہیں کیا ہوتا۔ کوشش کرنے سے انسان لازمی کامیاب ہوجاتا ہے۔ ایسے ہی چند لوگوں میں سر انور صاحب کو بھی شمار کیا جاتا ہے جو راولپنڈی کے ایک چھوٹے سے ”تھاتھی“ نامی گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ مشکل سے گزر […]