xinhuaکے صحافی کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ 1980 کے بعد بھارت میں کوئی بھی چینی صحافی موجود نہیں ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں آزادی رائے کی کوئی جگہ نہیں

چینی نیوز ایجنسی ژین وا سے تعلق رکھنے والے صحافی کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا
اطلاعات کے مطابق بھارتی حکام کی جانب سے چینی صحافی کو ویزہ میں توسیع نہیں دی گئی
پچھلے ہفتے بھارت میں موجود چینی صحافی اپنے ملک واپس روانہ ہوا

یہ پہلا موقع ہے کہ 1980 کے بعد بھارت میں کوئی بھی چینی صحافی موجود نہیں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in