اسرائیل اور پاکستانی ماہرین افغانی کنسر کے بچوں کو بچانے لگے۔

اسرائیلی اخبار’’دی یوروشلم پوسٹ‘‘ کے مطابق پاکستان میں لاہور کے طبی مراکز کے ساتھ کام کرنے والی ایک اسرائیلی ٹیم کی سربراہی میں ایک غیر معمولی بین الاقوامی کوشش کے ذریعے افغانستان میں بچوں کو آنکھوں کے ممکنہ مہلک کینسر سے بچنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔فابیان کا کہنا ہے کہ سیاست سیاست دانوں کے لیے ہوتی ہے۔ ہم سب طبی پیشہ ور ہیں، لہذا ہماری دنیا میں کوئی سرحدیں نہیں ہیں۔ اسرائیل پاکستان کا’’ریٹینوبلاسٹوما سلک روڈ پروگرام‘‘ افغان بچوں کے لئے ہے، پروگرام میں اسرائیل کی تین ٹیمیں ،ایک اسرائیل،دوسری افغانستان اور تیسری پاکستان میں خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ اسرائیل کا سب سے بڑا ہسپتال شیبا میڈیکل سینٹر پاکستان میں افغان بچوں کے علاج کاپروگرام چلا رہاہے اور فنڈنگ کر رہا ہے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in