اسلام آباد دنیا کاخوبصورت ترین شہر
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا شمار پورے جنوبی ایشیا میں سب سے پرکشش میٹروپولیس میں ہوتا ہے۔ اسلام آباد جس کا شمار نہ صرف پاکستان، بلکہ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں بھی کیا جاتا ہے۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق لندن دنیا کا خوبصورت ترین دارالحکومت ہے جس کے بعد اسلام آباد کا […]