پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف کل اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنائیں گے۔دورانِ سماعت ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اعظم سواتی نے ٹویٹ کے ذریعے آرمی […]

بابر کو کھیلتے دیکھ کر بورڈ کے سربراہ سے کہا اسے کپتان بناو، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم تھا اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے کہا تھا کہ بابراعظم کو فوراً کپتان بناؤ۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس کرکٹ دیکھنے کے لیے وقت نہیں ہوتا، میں نے بابراعظم کی دو اننگز […]

عمران خان کی گرفتاری، ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ لاہور لاہور کے ورکرز اور سپورٹرز بڑی تعداد میں لبرٹی چوک اور زمان پارک پہنچ گۓ۔ کراچی کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع انصاف ہاؤس پر احتجاج کا اعلان […]

اقتدار کی سیاست

ایک انتہائی اھم اور قابل غور نقطہ، سیاسی دھڑے لبرلز کی ہمدریاں سمیٹنے کے لئے سول سپرامیسی کا نعرہ لگا کر فوج پر تنقید کرتے ہیں لیکن جب عوام سے ووٹ لینے کی باری آئے تو فوج کے ساتھ کھڑا ھونا ضروری سمجھتے ہیں۔ کیونکہ پاکستانی عوام فوج کو قابل بھروسہ اور ہر مشکل کا […]

فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، انہیں اسلام آباد لےجایا جائےگا۔ جس کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی جانب […]

پنجاب حکومت کی ڈیڈ لائن ختم، زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند، پولیس الرٹ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی .جس کے پیش نظر سکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کر رکھا ہے اور نگراں وزیراطلاعات نے گزشتہ روز زمان پارک […]

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبا زشریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن پر زور دیتا ہوں کہ وہ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر کے شکار فیصلے کو […]

عمران خان پرقاتلانہ حملہ: امریکہ،برطانیہ سمیت دنیا بھر سے مذمتیں

امریکہ، برطانیہ، جرمنی، سعودی عرب، کینیڈا سمیت دیگر ممالک نے عمران خان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ہے۔سعودی عرب نے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی […]

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کی رہائش زمان پارک کے گیٹ نمبر ون سے ہائیکورٹ لے جانے کیلئے کلئیر کروایا گیا. اس دوران کارکنوں نے حصار بنا کر انہیں روانہ کیا، کینال روڈ پر […]

جے آئی ٹی کو دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی سربراہ پر مقدمہ درج

لاہور پولیس نے جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے خلاف 9 مئی کو کرپشن کیس میں سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد پنجاب میں ہونے والے فسادات کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا۔ چھ […]