آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور صدر عرب امارات کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی ، وزیراعظم آفس کی تصدیق

وزیراعظم آفس نے تصدیق کی ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورآرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم ہاﺅس نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورآرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی ہے۔وزارت دفاع کی طرف […]

اگر مذاکرات ہوۓ تو وہ صرف پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے مابین ہوں گے؛ آرمی چیف

آج پشاور میں عمائدیںن کے جرگے سے بات چیت کرتے ھوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں -جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں -پاکستانی فوج شہداء کی فوج ہے جس کا نعرہ ہے […]

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر وزیراعظم شہباز شریف شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔دورانِ ملاقات ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ GeneralAsimMunir ArmyChief PMShehbazSharif

جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر

جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف مقرر کر دیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے نامزد سربراہ جنرل عاصم منیر بہترین پیشہ وارانہ کیریئر کے حامل ہیں اور فور اسٹار جنرلز کی تعیناتی کی سینیارٹی لسٹ میں جنرل عاصم منیر […]

آرمی چیف کا سٹرائیک کور کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے منگلا میں اپنی اسٹرائیک کور کا دورہ کیا۔ فارمیشن کور کی سطح کی فوجی مشقوں میں مصروف ھے-کور سطح کی اجتماعی تربیتی مشق کا مقصد جارحانہ آپریشنل پلان کی توثیق کرنا ہے۔ آرمی چیف نے جدید ترین VT-4 ٹینکوں سے لیس آرمرڈ فارمیشن کی قیادت میں کی گئی پیچیدہ […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ

آرمی چیف نے بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت دے دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ کیا۔آرمی چیف کو فارمیشن کی تیاریوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی […]

وزیراعظم کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔ وفاقی وزراء ،انٹیلی جنس حکام اور سینئر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔شرکاء نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے پر اتفاق کیا۔اجلاس میں […]

آرمی چیف کا 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہداء منانے کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہداء پاکستان منانے کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات منعقد کی گئی۔تقریب میں آرمی چیف نے آپریشنز کے […]