عمران خان کیلئے نئی مشکل ، پیپلزپارٹی نے بڑافیصلہ کرلیا

پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والے مزید اکاونٹ پکڑے گئے، سائبر کرائم ونگ بڑی کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر فوج اور عوام میں نفرت پھیلانے والے اکاونٹ کو سامنے لے آیا،، اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی نے عمران خان کے بنی گالا گھر کو عدالت میں چیلنج کرنے کا […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد پولیس کے شہداءکی فیملیوں کیلئے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عطیہ کی گئی تمام رقم شہداءکی فیملیز میں تقسیم کی جائے گی ۔ترجمان کا کہناتھا کہ […]

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔حکومت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی 3 سال کے لیے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 4روزہ دورےپر چین پہنچے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے.

آرمی چیف کی سیلاب زدگان کی مدد کے لئے قوم سے اپیل

۔ کل میں نے بلوچستان کے علاقے اوتھل اور بیلا جبکہ آج میں خیر پور سندھ آیا ہوں۔۔ یہاں بہت تباہی ہوئی ہے۔۔ وفاقی حکومت، صوبائی حکومت، پاکستان آرمی، نیوی، ائیرفورس اور فلاحی ادارے کوشش کر رہے ہیں کہ لوگوں کو ریلیف پہنچایا جائے۔۔ اس سال سیلاب بہت بڑے پیمانے پر آیا ہے۔۔ اس کو […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، کمانڈر کوئٹہ کور نے استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کوئٹہ گیریژن میں فوجیوں کے لیے مختلف فلاحی […]

ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج مادرِ وطن کے چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،بھارت کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر کا دورہ کیا […]

آرمی چیف کا دورہ چین، پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز آمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ چین، پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز آمد، چینی ہم منصب سے ملاقات، باہمی سیکیورٹی امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال، فوجی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کے سرکاری دورے کے پہلے دن آرمی […]

عمران خان کا فوجی قیادت پر تنقید، آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل آگیا۔

عمران خان نے اپنے حالیہ جلسے میں فوجی قیادت پر تنقید کی تھی جس پر آئی ایس پی آر نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ھے کہ فوج کی سنئیر قیادت کا پروفیشنل کیرئر دہائیوں پر محیط ہوتا ھے ۔فوجی قیادت کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوششوں نہ کی جائے۔حالیہ بیانات سے فوج میں شدید […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایرانی فوجی سربراہ اور قیادت سے ملاقاتیں اور تحاون بڑھانے پر اتفاق۔

پاکستان اور ایران نے تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ،ایران کے دورے پر موجود آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سمیت ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں ،آرمی چیف جنرل اور ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کے مابین ملاقات میں دوطرفہ عسکری، دفاعی، […]