اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا عارضی معاہدہ طے پا گیا ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے میں 50 اسرائیلی یرغمالی خواتین اور بچوں کے بدلے 140 فلسطینیوں کی رہائی شامل ہے۔اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ چار دن کی عارضی جنگ بندی کب نافذ ہوگی- یہ رہائی بتدریج ہوگی ہر […]

فٹبال ورلڈکپ 2022:اسرائیل سے قطر کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز

فٹبال ورلڈکپ 2022 کے سلسلے میں اسرائیل سے قطر کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سے پہلی براہ راست پرواز دوحہ میں لینڈ کر گئی۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے لیے اسرائیل سے براہِ راست پروازوں کا آغاز کیا […]

اسرائیلی مارکیٹس میں پاکستانی مصنوعات کی فروخت کا معاملہ

پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں اور نہ ہی پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فسلطینی شہید

مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید ہوگئے، فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح پیش آیا۔فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق ایک نوجوان موقع پر شہادت پا گیا اور دوسرا شدید زخمی ہوا، بعد میں وہ بھی دم توڑ گیا۔نابلس میں ہلال احمر […]

کوے کا اسرائیل سے اظہار نفرت، صہیونی پرچم اٹھا کر پھینک دیا

راولپنڈی نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کوے کو اسرائیلی جھنڈا اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔وائرل ویڈیو میں کوا اسرائیلی جھنڈے کے پول پر بیٹھا ہوا ہے اور اپنی چونچ کی مدد سے جھنڈے کو آہستہ آہستہ اوپر کی جانب کھینچ رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا […]

پاکستان نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین میں ‘جرائم’ کے لیے جوابدہ ہو۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے تنازعے پر اپنی قراردادوں پر “مکمل اور زبردستی” عمل درآمد کرے جو فلسطینی عوام کو حق خودارادیت فراہم کرتی ہیں۔ 15 رکنی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے، سفیر منیر اکرم نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے جنین میں […]

اسرائیل اور سعودیہ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش۔امریکہ

واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کوشش کا مقصد تبدیلی لانے والے معاہدے تک پہنچنا ہے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، اسرائیل سفارتی تعلقات کا عمل فلسطین اور دیگر معاملات کے باعث پیچیدگی کا شکار ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان […]

غزہ میں اسرائیل کی ھسپتال پر بمباری ؛ ۸۰۰ فلسطینی شہید؛ میڈیا رپورٹ

اسرائیل کا غزہ کا گھیراؤ، پانی ، بجلی ، خوراک اور امدائی کاروئیوں کی مکمل ناکہ بندی کے بعد اب ہسپتال پر بمباری سے ۸۰۰ افراد جاں بحق- اب تک تین ھزار سے زائد فلسطینی شہد ھو چکے ہیں- پوری دنیا میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاھرے