اسرائیل نے غزہ میں مہاجرین کے کیمپ اور مسجد کو نشانہ بنایا
اسرائیل نے غزہ میں مہاجرین کے کیمپ اور مسجد کو نشانہ بنایا-اب تک کی اطلاعات کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی ۷ اکتوبر سے جاری بمباری میں ۳۵۰۰ بچے شہید ھو چکے ہیں- یہ فلسطینیوں کی نشل کشی کی جا رھی ھے-