انوشکاشرما کی ویرات کوہلی سے خاص دن پراظہار محبت

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان سے اظہار محبت بھی کردیا۔انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ویرات کوہلی کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر لکھا کہ آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر اس پوسٹ کے لیے میں آپ کی بہترین تصاویر کا انتخاب […]

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو پانچ سال مکمل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی نے شادی کی پانچویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ انوشکا شرما کےلیے پیار بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی لو اسٹوری 2013 میں ایک شیمپو کے اشتہار میں کام کرنے کے بعد مشہور ہوگئی تھی، جس کے بعد دونوں کو اکثر ساتھ […]

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما اور بیٹی کی خوبصورت تصویر شیئر کر دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی ویمیکا کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ویرات کوہلی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما اور بیٹی ویمیکا کے ہمراہ ساحل پر لی گئی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں انوشکا نے […]

ویرات کوہلی کی انوشکا شرما کے ساتھ ساحل پر پکنک کی تصاویر وائرل

بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ ساحل سمندر پر پکنک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس سے یوں دکھائی دیتا ہے جیسے وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ’ڈیٹ‘ پر ہیں۔انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ کوئی کیپشن […]

ہدایتکار ادیتیہ چوپڑا نے ڈیبیو فلم میں کام کی خبر کو سب سے چھپانے کو کہا، انوشکا شرما

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور عالمی شہرت یافتہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے ہدایتکار ادیتیہ چوپڑا کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم رب نے بنادی جوڑی میں کام شروع کیا تو انہوں نے کہا تھا کہ میں والدین سمیت کسی کو بھی فلم میں کام […]

ہمیں صبح 3 بجے جاگنے میں کوئی دلچسپی نہیں، انوشکا شرما

بھارتی معروف خوبرو جوڑی اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کے رات کو سونے کا معمول کافی متاثر کُن ہے جسے عقلمندانہ اور صحت مند قرار دیا جا سکتا ہے۔انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی جوڑی دنیا بھر میں پسند کی جاتی ہے جس کی وجہ ان شخصیات کا انٹرٹینمنٹ اور کرکٹ انڈسٹری سے […]

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی سے شادی کیوں کی؟ وجہ سامنے آ گئ

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی سے شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔حال ہی میں اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے سپورٹس آنر 2023ء ایوارڈ شو میں شرکت کی، اس ایوارڈ شو کے ریڈ کارپٹ سیگمنٹ کے دوران انوشکا شرما نے ویرات سے شادی اور متاثر […]

انوشکا شرما نے اپنی نئی فلم میں کڑکٹ کھلتے ہوۓ کی تصاویر شیئر کردیں

انوشکا شرما کولکتہ میں اپنی اسپورٹس فلم چکدے ایکسپریس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور فلم کے سیٹ پر لی گئی ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔تصویروں میں انوشکا شرما نے اسکول یونیفارم پہنی ہوئی ہے، سفید شرٹ اور کتھئی رنگ کی اسکرٹ اور ان کے بال بھی بالکل کسی کھلاڑی کی […]