شاندارپرفارمنس پر انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کیلئے پیغام
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں کوہلی کی شاندار بلے بازی پر جہاں کرکٹ شائقین ان کی تعریفیں کر رہے ہیں وہیں ان کی اہلیہ اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں ویرات کوہلی کے نام پیغام میں انوشکا شرما کا […]