برطانیہ میں شدید برف باری جاری

برطانیہ کے مختلف حصوں میں برف باری کے باعث زمینی اور فضائی سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گلوسٹر شائر میں سڑک پر برف کے باعث کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوسٹر شائر میں ڈرائیورز […]

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنےکی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ سندھ اور پنجاب کے میدانی […]

ملک بھر میں کہیں بارش، کہیں برفباری جاری

ملک بھر میں کہیں بارش، کہیں برفباری اور کہیں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے بیشتر علاقے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔شمالی بلوچستان میں غیرمعمولی سردی سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوگئے اور پائپ لائنوں میں پانی جم گیا۔ توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی اور زیارت کے بالائی مقامات پر درجہ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی […]

بلوچستان: کئی علاقوں کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے کم، الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے شمالیٔ بلوچستان کے لیے موسم خراب ہونے کا الرٹ جاری کر دیا جہاں کئی علاقوں کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی کم ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان میں مغربی سسٹم کے داخل ہونے کا امکان ہے جو صوبے میں بارش اور برف باری کا […]

روس کے گاوں میں’ ’سیاہ برفباری“ نے لوگوں کو حیران کر دیا

روس کے ایک دور دراز گاوں اومسوکچن میں سردیوں کے دوران سیاہ رنگ کی برف باری ہوتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بچپن سے سنتے اور دیکھتے آرہے ہیں کہ برفباری ہمیشہ سفید رنگ کی ہی ہوتی ہے لیکن روس کا ایک گاوں ایسا بھی ہے جہاں سفید نہیں بلکہ سیاہ برف پڑتی ہے۔غیر ملکی میڈیا […]

ملک بھرمیں سردی کا راج برقرار

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں سردی کا راج برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں کہرُ پڑنے کی توقع ہے جبکہ بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان موسم شدید سرد رہے گا، اس دوران […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا۔کالام میں درجہ حرارت منفی 6، گوپس اور اسکردو میں منفی 3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ استور میں سخت سرد موسم جبکہ اسکردو کے بالائی علاقوں سمیت ضلع بھر میں ٹھنڈ […]

کینیڈا اور امریکا شدید ترین برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں آگئے

کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید ترین برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں آگئے۔کینیڈا میں آئندہ چند گھنٹوں کےدوران موسم انتہائی شدید رہے گا، ریاست Maine میں منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی برفیلی ہواؤں کا امکان ہے۔Boston میں منفی 34 سینٹی گریڈ کی طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ بیشتر علاقوں […]

محکمہ موسمیات نےاہم پیشگو ئی کر دی

شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی،موسم مزید سردہوگیا،شہرمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا،محکمہ موسمیات نے آنیوالے دنوں میں درجہ حرارت مزید کم ہونےکاامکان ظاہرکردیا۔صبح کے اوقات میں جیل روڈ کے اطراف رم جھم ریکارڈ کی گئی۔ شہر کا موسم سرد اور ہواوں کا سلسلہ برقرار رہا۔ آئندہ چوبیس […]

امریکا میں موسمِ سرما کا بدترین طوفان جاری،اموات کی تعداد 22 ہو گئی

امریکا میں موسمِ سرما کا بدترین طوفان جاری ہے، اب تک برف باری کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق موسمِ سرما کے بدترین طوفان کی وجہ سے امریکا بھر میں تقریباً ساڑھے 5 لاکھ افراد کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔نارتھ […]