ملک کے کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

کل ملک کے کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل سےکشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا، اسلا م آباد اور بالائی پنجاب میں آندھی، تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے […]

مری میں برفباری کے بعد بارش،مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل

پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں برفباری کے بعد بارش اور برف باری کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئی ہیں، محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور جمعرات کو بلوچستان […]

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل

کپکپی اور تھرتھری دوڑاتی سردی کے دوران بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں آج شمالی بلوچستان میں داخل ہوں گی جس سے کوئٹہ، زیارت اور چمن سمیت شمالی بلوچستان میں کل اور پرسوں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے […]

برطانیہ میں شدید برفباری جاری

برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام مواصلات بری طرح متاثر ہوا ہے۔سڑکوں پر پھسلن کے سبب مختلف حادثات پیش آرہے ہیں، جبکہ ٹرین سروس متاثر ہوئی۔برفباری کی وجہ سے ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، کارنوال سے اسکاٹش ہائی لینڈز تک اسکول بھی بند ہیں۔اسکاٹ لینڈ کے علاقے ایبرڈین شائر میں درجہ حرارت منفی […]

ترکیہ : زلزلے کے بعد موسلادھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

ترکیہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے بعد موسلادھار بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، جس کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق اس وقت ترکیہ طاقتور مغربی ہواﺅں کی زد میں ہے ،جس کے باعث ملک بھر میں بارشوں اور برفباری […]

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، صبح سویرے یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، کراچی میں صبح سویرے یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں، جس کے باعث درجہ حرارت مزید گر گیا ہے۔شمالی بلوچستان میں سخت سردی کے باعث زیارت میں درجہ حرارت منفی 17.8 سینٹی گریڈ تک گر گیا۔برفباری کے باعث پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، قلعہ عبداللّٰہ، […]

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، توبہ اچکزئی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی جبکہ کان مہتر زئی اور خانو زئی کے پہاڑوں پر بھی برف پڑگئی۔چمن میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، علاقے میں بجلی کی سپلائی بھی منقطع ہے۔اسکردو منفی بارہ ڈگری کے […]

ملک میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ آج شام ملک میں داخل ہو گا، جس کے تحت 5 سے 7 نومبر تک […]

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی طور پر […]

ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی

مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں آج داخل ہوں گی، بدھ سے جمعہ کے دوران بارش اور برف باری کی پیش گوئی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے بلوچستان کے محکمہ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تیرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ڈائریکٹر […]