ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش،سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کا آغاز ہوگیا جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، بعض علاقوں میں برف باری کا بھی امکان ہے، کراچی میں درجہ حرارت 29 سینٹی گریڈ ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے شہر چمن اور گرد و نواح میں یخ بستہ […]

مختلف علاقوں میں برفباری جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ کوژک ٹاپ پر ٹریول ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔توبہ اچکزئی میں برفباری کے دوران لاپتا پولیو ٹیم کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، پولیو ٹیم کو قلعہ عبداللہ ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔چمن شہر اور گردونواح […]

ملک بھر میں خون جما دینے والی سردی کا راج

ملک بھر میں شدید شردی نے ڈیرے ڈال لیے۔ بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی کا راج ہے۔مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم ایران سے شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے دو روز تک بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اوربرف باری جاری رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔شمالی بلوچستان کے بالائی علاقوں […]

امریکا: موسم سرما میں شدیدبرفباری اور طوفانی بارشوں کاخطرہ

امریکا کے مختلف حصوں کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث امریکا کے شمالی میدانی علاقوں میں برفباری اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لوزیانا، مسیسیپی اور ٹیکساس میں 24 گھنٹوں میں 18 ہوا کے بگولوں نے تباہی مچائی، جس سے […]

ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، مزید بارش,برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک بھر میں موسم سرد رہے گا جبکہ بعض علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں زالہ باری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کہ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ سکھر، لاڑکانہ اور گردو نواح میں مطلع جزوی […]

امریکا میں شدید برف باری جاری

امریکا میں یخ بستہ ہواؤں اور شدید برف باری سے نظام زندگی منجمد ہوکر رہ گیا، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 70 تک جا پہنچی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست نیویارک کی اری اور نیاگرا کاؤنٹیز میں 34 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔نیویارک کے مغربی علاقوں میں آج مزید 9 انچ برف پڑنے کا […]

بالائی علاقوں میں موسم سرما کی دوسری برفباری،سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ

بالائی علاقوں میں ہونے والی موسم سرما کی دوسری برفباری سے مہوڈنڈ، اوشو، گبرال اور مٹلتان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے جب کہ مہوڈونڈ جھیل پر سیاحوں کی بہت بڑی تعداد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے پہنچ گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں ہونے والی برفباری کے باعث سردی کی شدت […]

مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری

ملکۂ کوہسار مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے باعث متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ملکۂ کوہسار مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شدید سردی کے باعث مقامی افراد گھروں تک محدود ہو گئے، درجۂ حرارت منفی 4 ڈگری […]

ملک میں برفباری اور بارش جاری ، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔سیاحتی مقامات بابوسر ٹاپ، فیری میڈوز، نانگا پربت اور بٹوگا ٹاپ سمیت وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے، برفباری کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر […]