برطانیہ میں شدید سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے ییلو وارننگ جاری کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ اور دیگر علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ویک اینڈ پر فلائٹ آپریشن اور ٹرانسپورٹ سسٹم متاثرہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب برطانیہ میں تنخواہ کے […]

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنےکی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ سندھ اور پنجاب کے میدانی […]

ملکۂ کوہسار مری میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری

پنجاب کے پرفضا تفریحی مقام، ملکۂ کوہسار مری میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس سے سردی بڑھ گئی۔دوسری جانب سوات کے مختلف علاقوں میں طویل عرصے کے بعد بارش اور برف باری ہوئی ہے۔سوات میں بارش اور برف باری سے موسم سرد اور خشک سردی کا خاتمہ ہو گیا۔

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، ژالہ باری اور برف باری جاری

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں بارش، ژالہ باری اور برف باری جاری ہے جس نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے۔آزاد کشمیر میں مظفر آباد، وادی نیلم، ہٹیاں بالا، ضلع حویلی، وسطی اور جنوبی اضلاع سمیت لیپا ویلی کے پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری […]

ملک بھر میں کہیں بارش، کہیں برفباری جاری

ملک بھر میں کہیں بارش، کہیں برفباری اور کہیں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے بیشتر علاقے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔شمالی بلوچستان میں غیرمعمولی سردی سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوگئے اور پائپ لائنوں میں پانی جم گیا۔ توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی اور زیارت کے بالائی مقامات پر درجہ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی […]

ملک بھرمیں سردی کا راج برقرار

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں سردی کا راج برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں کہرُ پڑنے کی توقع ہے جبکہ بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان موسم شدید سرد رہے گا، اس دوران […]

ماسکو میں شدید برف باری،36 سالہ ریکارڈٹوٹ گیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑ گئی ہے، 33 سال بعد اتنی شدید برف باری دیکھنے کو ملی ہے۔برف باری کی وجہ سے ماسکو پر برف کی سفید چادر تن گئی ہے جبکہ جگہ جگہ برف کے اونچے ٹیلے […]