مختلف علاقوں میں برفباری جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ کوژک ٹاپ پر ٹریول ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔توبہ اچکزئی میں برفباری کے دوران لاپتا پولیو ٹیم کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، پولیو ٹیم کو قلعہ عبداللہ ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔چمن شہر اور گردونواح […]

کینیڈا میں برفانی طوفان،100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

کینیڈا کی ریاست اونٹاریو میں برفانی طوفان کے باعث 100سےزائدگاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔کینیڈا میں کئی شہروں کو برف کے طعفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اونٹاریو میں شدید برفباری کے باعث 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثہ لندن اور ٹلبری کے درمیان ہائی وے پر پیش آیا۔ پولیس نے ڈرائیوروں کو […]

ملک بھر میں خون جما دینے والی سردی کا راج

ملک بھر میں شدید شردی نے ڈیرے ڈال لیے۔ بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی کا راج ہے۔مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم ایران سے شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے دو روز تک بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اوربرف باری جاری رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔شمالی بلوچستان کے بالائی علاقوں […]

پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور پہاڑوں پر برف پڑنے کے بعد چلاس شہر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا […]

ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، مزید بارش,برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک بھر میں موسم سرد رہے گا جبکہ بعض علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں زالہ باری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کہ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ سکھر، لاڑکانہ اور گردو نواح میں مطلع جزوی […]

مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری

ملکۂ کوہسار مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے باعث متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ملکۂ کوہسار مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شدید سردی کے باعث مقامی افراد گھروں تک محدود ہو گئے، درجۂ حرارت منفی 4 ڈگری […]

شمالی بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں

شمالی بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائبیرین ہوائیں چلنے سے شمالی بلوچستان میں نظام زندگی شدید متاثر ہورہا ہے، وادی زیارت، پشین، حرم زئی میں گیس غائب ہونے سے صارفین کو مشکلات ہیں۔کان […]

محکمہ موسمیات نے ممکنہ برف باری اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برف باری اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا، جمعہ کو بارش، برفباری کاسلسلہ بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے بالائی، وسطی علاقوں میں بارش ہوگی. ہفتے اور اتوار کے درمیان مری، گلیات، ناران […]

ملک میں برفباری اور بارش جاری ، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔سیاحتی مقامات بابوسر ٹاپ، فیری میڈوز، نانگا پربت اور بٹوگا ٹاپ سمیت وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے، برفباری کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر […]