سیاحت کو فروغ دینے کیلئے بین الاقوامی تقریب بہت اہم ہے:حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ سیاحت کو فروغ دینے اور ثقافتی ہم آہنگی کے لیے بین الاقوامی جیپ ریلی کی تقریب بہت اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سیاحت پنجاب کی جانب سے 17ویں بین الاقوامی جیپ ریلی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔اس حوالے سے حسان خاور […]