لاہور: نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی
نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوئے، 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔جاں بحق شخص کی شناخت 31 سالہ رمضان کے نام سے ہوئی۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس اور ریسکیو […]