چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا

چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی سرحد کے ساتھ منسلک چین کے شمالی شہر موہے میں شدید سرد موسم کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔چین کے شہر موہے میں کڑاکے کی سردی ہے جہاں اتوار کی صبح شدید ترین سرد […]

پنجاب، سندھ میں شدید دھند، کئی موٹر ویز بند

پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، موٹر ویز کے کچھ سیکشنز حدنگاہ متاثر ہونے کے باعث بند کردیے گئے ہیں۔موٹر وے حکام کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں تا عبدالحکیم بند ہے۔لاہور سیالکوٹ […]

مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری

ملکۂ کوہسار مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے باعث متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ملکۂ کوہسار مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شدید سردی کے باعث مقامی افراد گھروں تک محدود ہو گئے، درجۂ حرارت منفی 4 ڈگری […]

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ گلگت بلتستان ، چترال اور دیر میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ اسلام آباد ، سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ […]

ماسکو میں شدید برف باری،36 سالہ ریکارڈٹوٹ گیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑ گئی ہے، 33 سال بعد اتنی شدید برف باری دیکھنے کو ملی ہے۔برف باری کی وجہ سے ماسکو پر برف کی سفید چادر تن گئی ہے جبکہ جگہ جگہ برف کے اونچے ٹیلے […]

ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار ہو گیا،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17 اور کم سے کم 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان […]

لاہور شدید سردی کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں […]

موسم سرما میں انجیر کھانے کے فوائد

انجیر یوں تو سارا سال ہی دستیاب ہوتی ہے لیکن سردیوں میں اس کا استعمال بے حد بڑھ جاتا ہے، اس کے فوائد جان کر آپ اسے باقاعدگی سے استعمال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ انجیر کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے، یہ ایک بے حد صحت بخش پھل ہے اور اس میں وہ […]

ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی

مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں آج داخل ہوں گی، بدھ سے جمعہ کے دوران بارش اور برف باری کی پیش گوئی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے بلوچستان کے محکمہ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تیرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ڈائریکٹر […]

ملک بھر میں خون جماتی سردی کی لہر برقرار

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، کوئٹہ میں خون جماتی سردی میں شہری گیس سے محروم ہوگئے۔ گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں برف باری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ کئی رابطہ سڑکیں بند، امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیدا ہوگئیں۔ چمن اور […]