برطانیہ میں آج سےشدید برفباری کی پیشگوئی
برطانیہ میں آج سے شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کا امکان ہے۔ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے سرد موسم کے تیسرے درجے کا الرٹ جاری کردیا ہے۔گزشتہ روز برطانیہ کے بعض علاقوں میں توقع […]