رواں برس سندھ بھر میں کراکے کی سردی پڑنے کا امکان۔

محکمہ موسمیات نے رواں برس کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ھے۔محکمہ موسمیات کے مطابق غیر معمولی بارشیں اور مغربی ہواؤں کے ملک میں داخل ہونے والے سلسلے موسم سرما کی بارش کی صورت میں شدید سردی کا سبب بنیں گے۔

شمالی بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں

شمالی بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائبیرین ہوائیں چلنے سے شمالی بلوچستان میں نظام زندگی شدید متاثر ہورہا ہے، وادی زیارت، پشین، حرم زئی میں گیس غائب ہونے سے صارفین کو مشکلات ہیں۔کان […]

ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر تیز برف باری کا سلسلہ شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر تیز برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، تاحد نگاہ برف ہی برف کے باعث لوگ سڑکیں بند ہوگئی ہیں اور لوگ گھروں تک محصور ہیں۔مری، استور، نانگا پربت اور گردو نواح میں شدید برف باری ہوئی جبکہ لواری ٹنل کے اطراف 5 انچ تک برف باری […]

بالائی علاقوں میں برفباری جاری،سردی میں اضافہ

گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری جاری ہے۔غذر اور استور سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔برفباری اور سردی میں اضافے کے باعث […]

ملک بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں […]

برطانیہ میں شدید برف باری جاری

برطانیہ کے مختلف حصوں میں برف باری کے باعث زمینی اور فضائی سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گلوسٹر شائر میں سڑک پر برف کے باعث کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوسٹر شائر میں ڈرائیورز […]

چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا

چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی سرحد کے ساتھ منسلک چین کے شمالی شہر موہے میں شدید سرد موسم کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔چین کے شہر موہے میں کڑاکے کی سردی ہے جہاں اتوار کی صبح شدید ترین سرد […]

آئندہ ماہ سے ملک میں  سردی کی لہر کی پیشگوئی

نومبرکے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی پڑسکتی ہے پاکستان میں رواں سال موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی پڑسکتی ہے۔جواد میمن  نے کہا کہ نومبر کے پہلے ہفتے سے قطب شمالی پر […]

بلوچستان: کئی علاقوں کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے کم، الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے شمالیٔ بلوچستان کے لیے موسم خراب ہونے کا الرٹ جاری کر دیا جہاں کئی علاقوں کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی کم ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان میں مغربی سسٹم کے داخل ہونے کا امکان ہے جو صوبے میں بارش اور برف باری کا […]

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ گلگت بلتستان ، چترال اور دیر میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ اسلام آباد ، سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ […]