جاپان میں آج سے شدد برف باری کا نیا سلسلہ شروع
جاپان کےشمالی اور مغربی علاقوں میں آج سے شدد برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔24 گھنٹوں میں بعض علاقوں میں 30 سے 90 سینٹی میٹر تک برف پڑ سکتی ہے جبکہ کیوٹو اور اوساکا کے علاقے میں آج صبح ہلکی برف باری ہوئی ہے۔حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ […]