مری میں رات گئے سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری

ملکہ کوہسار مری میں رات گئے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، خراب موسم کے باعث علاقہ مکینوں کو بجلی کی بندش کا سامنا ہے۔انتظامیہ ذرائع کے مطابق ملکہ کوہسار مری رات سے شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے۔ صبح سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید برفباری […]

برطانیہ میں شدید برفباری جاری

برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام مواصلات بری طرح متاثر ہوا ہے۔سڑکوں پر پھسلن کے سبب مختلف حادثات پیش آرہے ہیں، جبکہ ٹرین سروس متاثر ہوئی۔برفباری کی وجہ سے ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، کارنوال سے اسکاٹش ہائی لینڈز تک اسکول بھی بند ہیں۔اسکاٹ لینڈ کے علاقے ایبرڈین شائر میں درجہ حرارت منفی […]

امریکہ برفانی طوفان کی لپیٹ میں، نظام زندگی منجمد ہو کر رہ گیا

امریکی ریاست نیویارک اور مشی گن برفانی طوفان کی لپیٹ میں آگئی جس سے نظام زندگی منجمد ہو کر رہ گیا۔ بفلو، روچیسٹر،اوسویگو اور کینیڈا کی سرحد کے قریبی علاقے زیادہ متاثر ہوئے جبکہ شکاگو کا علاقہ بھی برف سے ڈھک چکا ہے۔ مشی گن میں برفباری کے باعث ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک […]

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند چھا

سندھ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند چھائی ہوئی ہے اور حدنگاہ متاثر ہے۔موٹروے حکام کے مطابق لاہور اسلام آبادموٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ سرور، پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم 3، درکھانہ سےجڑانوالہ اور سکھر ملتان موٹروے ایم 5، شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند ہے۔فیصل […]

موسم سرما میں صحت مند رہنا ہے تو کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں

سردی کا موسم اب آہستہ آہستی ملک میں اپنی دستک دینا شروع کر رہا ہے۔شام کے وقت کھلے علاقے میں ہلکی ٹھنڈی ہوا چلنے لگی ہے اور ٹھنڈ اپنا پورا اثر دکھانے لگے گی۔ جیسے ہی ٹھنڈ کی شروعات ہوتی ہے تو اس کا انسان، جانور، پیڑ پودے پر اس کا واضح اثر نظر آتا […]

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار،پہاڑوں پر شدید برفباری

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ کے بالائی پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ہنزہ میں درجہ حرارت گرنے سے واٹر چینلز میں پانی جم گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے 28 اور 29 دسمبر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کی […]

اگلے ھفتے ملک میں سردی لہر؛ محکمہ موسمیات

آنے والا ھفتہ موسم سرما کی آمد کا عندیہ دے رھا ھے- محکمہ موسمیات نے کہا ھے اس ھفتے ملک میں سردی کی پہلی لہر داخل ھو گی- شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ پہلے ہی شروع ھو چکا- موسم خوشگوار ہو چکا ھے

مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری

ملکۂ کوہسار مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے باعث متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ملکۂ کوہسار مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شدید سردی کے باعث مقامی افراد گھروں تک محدود ہو گئے، درجۂ حرارت منفی 4 ڈگری […]

نیویارک میں برف باری سے معمول کی زندگی مفلوج

امریکی ریاست نیویارک میں برف باری سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ  گئی ہے۔ برف باری  کے بعد مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بفالو میں 6 فٹ تک ریکارڈ برف پڑی ہے، متاثرہ علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں جبکہ اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ نیویارک میں آج […]

مری میں برفباری کے بعد بارش،مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل

پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں برفباری کے بعد بارش اور برف باری کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئی ہیں، محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور جمعرات کو بلوچستان […]