بلوچستان: کئی علاقوں کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے کم، الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے شمالیٔ بلوچستان کے لیے موسم خراب ہونے کا الرٹ جاری کر دیا جہاں کئی علاقوں کا درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی کم ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان میں مغربی سسٹم کے داخل ہونے کا امکان ہے جو صوبے میں بارش اور برف باری کا […]

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ گلگت بلتستان ، چترال اور دیر میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ اسلام آباد ، سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ […]

مختلف علاقوں میں برفباری جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ کوژک ٹاپ پر ٹریول ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔توبہ اچکزئی میں برفباری کے دوران لاپتا پولیو ٹیم کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، پولیو ٹیم کو قلعہ عبداللہ ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔چمن شہر اور گردونواح […]

موسم سرمامیں شکر قندی کھانا صحت کے لیےنہایت فائدہ مند قرار

شکر قندی موسم سرما میں نہایت شوق سے کھائی جاتی ہے، یہ سبزی نہ صرف صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ہے بلکہ اس کے پتے بھی اپنے اندر جادوئی اجزا رکھتے ہیں۔ اس کے پتے جنہیں کاموٹ ٹاپس کہا جاتا ہے دوسری سبزیوں کے پتوں کی نسبت نہ صرف بطور غذا استعمال کیے جا […]

لاہور شدید سردی کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں […]

ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، مزید بارش,برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک بھر میں موسم سرد رہے گا جبکہ بعض علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں زالہ باری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کہ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ سکھر، لاڑکانہ اور گردو نواح میں مطلع جزوی […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا۔کالام میں درجہ حرارت منفی 6، گوپس اور اسکردو میں منفی 3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ استور میں سخت سرد موسم جبکہ اسکردو کے بالائی علاقوں سمیت ضلع بھر میں ٹھنڈ […]

ملک بھر میں خون جماتی سردی کی لہر برقرار

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، کوئٹہ میں خون جماتی سردی میں شہری گیس سے محروم ہوگئے۔ گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں برف باری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ کئی رابطہ سڑکیں بند، امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیدا ہوگئیں۔ چمن اور […]

برطانیہ:سردیوں کے آغاز  پر تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

برطانیہ میں سردیوں کے آغاز  پر  وقت کو پیچھے کر دیا گیا یعنی تمام گھڑیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ونٹر ٹائم کے شروع ہوتے ہی برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق گھڑیاں پیچھے کرنے کا […]

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، توبہ اچکزئی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی جبکہ کان مہتر زئی اور خانو زئی کے پہاڑوں پر بھی برف پڑگئی۔چمن میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، علاقے میں بجلی کی سپلائی بھی منقطع ہے۔اسکردو منفی بارہ ڈگری کے […]