سوشل میڈیا کے استعمال سے پہلے والدین کی اجازت لازمی قرار دینے پر غور

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) امریکا میں جلد ہی ایسا قانون متعارف کرائے جانے پر غور کیا جارہا ہے جس کے تحت 18 سال سے کم عمر بچے اپنے والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کرسکیں گے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی ریاست ارکنساس اور یوٹاہ کے گورنر […]

خطرات سے آگاہی

تحریر: عتیق الرحمان خطرات کی نشاندہی اور آگاہی کے عمل کو سیکواٹائزیشن کہتے ہیں- یہ ایک سائنٹفک طریقہ ہے اور اس میں حکومت اور عوام دونوں حصہ دار ہوتے ہیں- میڈیا اور سوشل میڈیا کا کرداربنیادی حیثیت رکھتا ہے- معاشرے کا دانشور طبقہ ہے ان کا کردار بھی بہت اہم ہے- ھماری خطرات اور مسائل […]

جھانوی کپور اور ورون دھون کی فلم بوال یہود مخالف قرار ۔

نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ایمازون پرائم ویڈیو پر 21 جولائی کو ریلیز کیا گیا ہے اور فلم کے متعلق منفی تبصرے سامنے آئے ہیں۔ “بوال” کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے خانگی مسائل کر گرد گھومتی ہے جو اپنے رشتے کی پیچیدگی اور مسائل کا ہولوکاسٹ سے موازنہ کرتے […]

خبردار! اداکاراں کے بلو ٹک اکاونٹ کے دھوکے میں نہ آئیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کو ٹوئٹر پر فالو کرتے ہوئے ہوشیار رہیں، بلو ٹک کے دھوکے میں نہ آئیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اب سے کچھ عرصہ قبل تک بلو ٹک کو تصدیق شدہ اکاونٹ ہونے کی علامت سمجھا جاتا تھا، تاہم جب سے بلو ٹک سبسکرپشن فیس عائد کی گئی […]

سمجھ بوجھ کی کتھا

تحریر:عتیق الرحمانانسانی ذہن مشاھدہ، مطالعہ کے ارد گردپروگرام کیا گیا ہے-ہم جو پڑھتے ہیں جو دیکھتے، سنتے ہیں وہ ہمارے لاشعور اور تحت اشعور میں کہیں جا کر پیوست ہو جاتا ہے اور اسی علم اور مشاھدے سے ہمارے رویے جنم لیتے ہیں -علم کا حصول اور معلومات کا خزانہ انسانی ذہن کو جلا بخشتے […]

سوشل میڈیا ، ویپن فار چینج

عالمی سطح پر سوشل میڈیا ایک خطرناک ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رھا ہے- انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بُک کو روہنگیا قتلِ عام سے قبل نفرت کو بڑھانے کا ذمہ دار قرار دیاہے- رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کہ فیس بُک کے ذریعے 2012 سے ہی روہنگیا کے […]

تبدیلی

تحریر:عتیق الرحماناکیسیویں صدی کے آغاز سے ہی وطن عزیز میں تلاطم برپا ہے- بیسویں صدی جب الوداع کہ رہی تھی ، اسی وقت پاکستان میں جمہوریت کا سورج غروب ہو رہا تھا-پھر 2008 کے اوائل میں جمہوریت کا سورج جب دوبارہ طلوع ہوا تو ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں آ چکا تھا- اسی دوران […]