فلموں کی مقبولیت کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں نے اپنی اپنے والی فلموں یا اپنی مقبولیت کے لئے ٹویٹر اور انسٹا گرام کا استعمال شروع کر دیا- سوشل میڈیا بالواسطہ تمام سیاسی، معاشی, کھیل، معاشرت، انٹرٹینمنٹ ، تعلمی ، سیاحتی سرگرمیوں کی پروموشن کا ذریعہ بنتا جا رھا ھے – کالم نویس ، اینکرز، ادیب، سیاستدان ، […]

ایف آئی اے کا ماڈلز کے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہونے کاانکشاف

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ماڈلز کے خلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکاؤنٹس آپریٹ ہوئے۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ منفی مہم چلانے والے مرکزی اکاؤنٹس کو شارٹ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی فیس بک پر واپسی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو فیس بک پر پوسٹ کیا، جس میں ان پر پابندی لگنے کے دو سال بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر واپسی کی نشاندہی کی گئی۔ فیس بک اور انسٹاگرام نے 25 جنوری کو اعلان کیا کہ وہ ٹرمپ کی ان کے اکاؤنٹس تک رسائی بحال کر دے […]

راکھی ساونت کی سوشل میڈیا پرحجاب میں تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ریئلٹی ٹیلی ویژن اسٹار راکھی ساونت آج کل بنگلور کی ایک مسلمان کاروباری شخصیت اور ماڈل عادل خان کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ راکھی ساونت کی کچھ دنوں قبل سوشل میڈیا پرحجاب میں تصاویر وائرل ہونے کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ اسلام […]

بھارتی لڑکا دلہنیا لینے پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستانی لڑکی اور بھارتی لڑکے کے درمیان سوشل میڈیا پر دوستی محبت میں بدل گئیمیڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ اپنی دلہن لینے سکھر پہنچ گیا۔دونوں کی شادی کی تقریب سکھر کے مقامی میرج ہال میں دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔بھارت سے تعلق رکھنے والے […]

رنویر سنگھ کے بعد پاکستانی ماڈل ایمل خان کا نازیبا فوٹو شوٹ کرنے پر تنقید کا سامنا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے بعد اب پاکستانی ماڈل نے بھی برہنہ فوٹ شوٹ کروایا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔رواں ماہ جولائی میں بالی ووڈ سپر اسٹاررنویر سنگھ نے ایک میگزین کے سرورق کیلیے نازیبا فوٹ شوٹ کروایا تھا ۔ اب پاکستانی ماڈل ایمل خان نے رنویر سنگھ کی طرح […]

سوشل میڈیا کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: پی ٹی اے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)حکام نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈبینڈسروس بحال ہے، انٹرنیٹ سروسزپرپابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی تاہم یوٹیوب، ٹوئٹر اور فیس بک کی سروسز ابھی تک ڈائون ہیں۔یاد رہے کہ عمران […]

شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان” ہالی ووڈ فلموں کی کاپی قرار

ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان” کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ اور پاکستانی فلموں کا کاپی قرار دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں نے کنگ خان کی فلم “پٹھان” کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کو “پٹھان ” […]

آپ کیسے وائرل ہو سکتے ہیں ؟ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا طریقہ بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا ایک آسان طریقہ بتایا ہے۔حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونا کوئی مشکل کام نہیں اور پھر کچھ اداکارائیں آئے دن اپنے کسی بیان یا تصویر کے باعث وائرل ہوجاتی ہیں اور ہر صارف ان سے متعلق ہی بات کررہا ہوتا ہے۔کچھ […]