رنویر سنگھ کو اپنے ھی سیکورٹی گارڈ نے تھپر مار دیا۔

بالی وڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ کو ممبئ میں ایک تقریب کے دوران انکے اپنے ھی سیکورٹی گارڈ نے تھپر مار دیا۔سیکورٹی گارڈ رنویر سنگھ کو ہجوم سے بچا رھاُ تھا کہ غلطی سے اسکا تھپر رنویر سنگھ کو اپنے ھی سیکورٹی گارڈ نے تھپر مار دیا۔ کو لگ گیا ۔واقعہ کی ویڈیو وائرل […]

سوشل میڈیااب توہین آمیز رویے کا میدان بن چکا ہے ، علیزے شاہ

اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب توہین آمیز رویے کا میدان بن چکا ہے۔ ایک انٹرویو میں علیزے شاہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جب ایک خاتون کھڑی ہوکر اپنا دفاع کرتی ہے تو لوگ اس کی زندگی کو زیادہ مشکل بنادیتے ہیں۔ […]

انسٹاگرام ایک مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ) انسٹاگرام ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو صارفین کو اپنے پیروکاروں کے ساتھ تصاویر، ویڈیوز اور کہانیاں شیئر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اسے 2010 میں لانچ کیا گیا تھا اور اسے 2012 میں فیس بک نے حاصل کیا تھا۔ انسٹاگرام iOS اور اینڈرائیڈ دونوں ڈیوائسز کے لیے ایک موبائل ایپ […]

آئیے سوچیں…

عتیق الرحمان سوشل میڈیا پر مس انفارمیشن کا بڑھتا ھوا رجحان ملک کے لئے بہت نقصان دہ ہے- سوشل میڈیا عوامی رائے پر اثر انداز ہو رہاہے- عوام تک سچی خبر نھیں پہنچ رہیپچھلے چند ماہ سے پاک فوج پر دشنام طرازی اور بے جا تنقید میں کچھ خاص سیاسی گروپوں کے سوشل میڈیا نے […]

رانی مکھرجی نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی وجہ بتا دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں سوشل میڈیا پر فالوورز کی دوڑ جاری ہے ، وہیں بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی ان چند شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو میں رانی مکھرجی نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے […]

راکل پریت کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) راکل پریت بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ ہیں ۔اداکارہ نے ایفا ایوارڈز کی ک پریس کانفرنس میں شرکت کی۔اداکارہ راکل کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو […]

ٹرولنگ یا ڈیٹا سائنٹسٹ ؛ فیصلہ آپ کا‎

سوشل میڈیا کا شور اس قدر بڑھ گیا ہے کہ کچھ سجائ نہیں دے رھا- سب بول رہے ہیں لیکن سن کوئی نہیں رہا۔ ہم محض اپنے دل کی تسکین اور دوسروں کو تنگ کرنے کی خاطر واٹس ایپ اور دوسرے سوشل میڈیا چینلز پر الٹی سیدھی پوسٹیں فارورڈ اور شیئر کرتے چلے جارہے ہیں۔‎ہم […]

عراق، ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی (ویب ڈیسک )ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد نومولود کی خبریں اور تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گئی ہیں، صارفین کی جانب سے اس پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔عراقی میڈیا کے مطابق ذی قار گورنری کے اسپتال میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش […]

میری بہن سردی سے مر گئی ،شامی بچی کی دل دہلا دینے والی فریاد

میری بہن سردی سے مر گئی مگر ہمیں بچانے اور مدد دینے والا کوئی نہیں،سوشل میڈیا پر بچی کی ویڈیووائرلشام کے جھنم زار میں بچوں کی زبوں حالی کے لرزہ خیز واقعات میں ایک تازہ واقعہ ایک ننھی بچی کا ہے جس کے ٹھنڈے رخساروں پر گرنے والے آنسوں نے پوری دنیا کو ہلا کر […]

سوشل میڈیا-نیا سیاسی ہتھیار

رجحان علی کل ایک بہت سینئر اور معتبر صحافی کی ٹویٹ نظر سے گزری“اسلام آباد میں نجی محفلوں میں کچھ یوٹیوبرز یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ اگر وہ پی ٹی آئی مخالف لائن لیں گے یا پھر بیلنس کرنے کی کوشش کریں گے تو ویوز نہیں آئیں گے وہ نئے آنے والے یوٹیوبرز کو […]