جھانوی کپور اور ورون دھون کی فلم بوال یہود مخالف قرار ۔

نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ایمازون پرائم ویڈیو پر 21 جولائی کو ریلیز کیا گیا ہے اور فلم کے متعلق منفی تبصرے سامنے آئے ہیں۔ “بوال” کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے خانگی مسائل کر گرد گھومتی ہے جو اپنے رشتے کی پیچیدگی اور مسائل کا ہولوکاسٹ سے موازنہ کرتے […]

خبردار! اداکاراں کے بلو ٹک اکاونٹ کے دھوکے میں نہ آئیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کو ٹوئٹر پر فالو کرتے ہوئے ہوشیار رہیں، بلو ٹک کے دھوکے میں نہ آئیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اب سے کچھ عرصہ قبل تک بلو ٹک کو تصدیق شدہ اکاونٹ ہونے کی علامت سمجھا جاتا تھا، تاہم جب سے بلو ٹک سبسکرپشن فیس عائد کی گئی […]

سمجھ بوجھ کی کتھا

تحریر:عتیق الرحمانانسانی ذہن مشاھدہ، مطالعہ کے ارد گردپروگرام کیا گیا ہے-ہم جو پڑھتے ہیں جو دیکھتے، سنتے ہیں وہ ہمارے لاشعور اور تحت اشعور میں کہیں جا کر پیوست ہو جاتا ہے اور اسی علم اور مشاھدے سے ہمارے رویے جنم لیتے ہیں -علم کا حصول اور معلومات کا خزانہ انسانی ذہن کو جلا بخشتے […]

سوشل میڈیا ، ویپن فار چینج

عالمی سطح پر سوشل میڈیا ایک خطرناک ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رھا ہے- انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بُک کو روہنگیا قتلِ عام سے قبل نفرت کو بڑھانے کا ذمہ دار قرار دیاہے- رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کہ فیس بُک کے ذریعے 2012 سے ہی روہنگیا کے […]

تبدیلی

تحریر:عتیق الرحماناکیسیویں صدی کے آغاز سے ہی وطن عزیز میں تلاطم برپا ہے- بیسویں صدی جب الوداع کہ رہی تھی ، اسی وقت پاکستان میں جمہوریت کا سورج غروب ہو رہا تھا-پھر 2008 کے اوائل میں جمہوریت کا سورج جب دوبارہ طلوع ہوا تو ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں آ چکا تھا- اسی دوران […]

ڈیجیٹل شیطان

موبائل کا اس سے بہتر نام مجھے تو ذہن میں نہں آ رھا- پاس نہ ہو تو پریشانی اور جب ہاتھ آ جائے تو شیطانی-صدیوں سے بھاگ دوڑ کرتے شیطان کو بھی اب جا کے کوئی اصل مشین ہاتھ آئی ہے- ٹک ٹاک دیکھنا اور فیک آئی ڈی بنا کر فراڈ کرنا اور دھوکا دینا […]

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل

بالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فینز کے لیے بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔ تصویر میں مالتی کا آدھا چہرہ ٹوپے سے ڈھکا ہوا اور آدھا نظر آرہا ہے۔پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر منظرعام پر آتے […]

چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آنےکے بعد سوشل میڈیا پر میمزکا طوفان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز اور چٹکلوں کا طوفان آگیا۔میمز اور چٹکلوں کی بھر مار کے باعث ‘Mother in Law’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور گھریلو معاملات کے بعد سیاسی معاملات میں ساس کے عمل […]

ماہرہ خان کی حالیہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی حالیہ پوسٹ میں انہیں تربوزی رنگ کی پھولوں سے سجی ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ پُرکشش نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے تربوزی رنگ کی ساڑھی کے ساتھ چاندی کے زیورات کا انتخاب کیا ہے، انہوں نے چاندی رنگ کے پازیب، چوڑیوں اور چومکوں کو […]

سوشل میڈیا کی فالوونگ ، مقبولیت کا پیمانہ بن گئی

موجودہ دور میں معروف سیاستدانوں ، کھلاڑیوں اور فلمی صنعت اور صحافت سے وابستہ افراد کی مقبولیت کا اندازہ ان کی ٹویٹر یا انسٹاگرام کی فالوونگ سے لگایا جا سکتا ہے-ماضی میں مقیبولیت جانچنے کا کوئی خاص پیمانہ نہیں تھا- اخبارات کی خبر سے ہی صرف مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا تھا-کرسٹینیا رینالڈو کے […]