سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی ، لڑکی شکایت لے کرتھانے پہنچ گئی

لڑکا کم عمر ہے اس لیے چائلڈ ویلفئیرکمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا، پولیس سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش پرلڑکی نے لڑکے کیخلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونا میں آٹھویں کلاس کے 14 سالہ طالب علم نے اپنے اسکول میں پڑھنے والی 13 سالہ طالبہ کو سوشل میڈیا […]

سعودی عرب میں وائرل ہونیوالے بزرگ کی تازہ تصویر ، سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑگئی 

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں وائرل ہونیوالے پاکستانی بزرگ عبدالقادر مری کی تازہ تصویر سامنے آگئی جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی ہے ۔سامنے آنیوالی تصویر میں ایک بزرگ شخص کو نوجوانوں کو دم کرتے دیکھا جاسکتاہے اور کہا جارہاہے کہ یہ وہی بزرگ ہیں جو سعودی عرب میں اپنے […]

خبردار! اداکاراں کے بلو ٹک اکاونٹ کے دھوکے میں نہ آئیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کو ٹوئٹر پر فالو کرتے ہوئے ہوشیار رہیں، بلو ٹک کے دھوکے میں نہ آئیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اب سے کچھ عرصہ قبل تک بلو ٹک کو تصدیق شدہ اکاونٹ ہونے کی علامت سمجھا جاتا تھا، تاہم جب سے بلو ٹک سبسکرپشن فیس عائد کی گئی […]

سوشل میڈیا

تحریر: عتیق الرحمان ہم اس دور میں زندہ ہیں جہاں لوگ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل میسج بغور  پڑھتے ہیں اور ڈرائیونگ اندازے سے کرتے ہیں۔ ہر چیز آن لائن ڈلیور ہو رہی ہے سوائے نو مولود کے۔ یوول نوواحریری کے مطابق بائیوٹیک اگر اسی طرح  ترقی کرتی کرہی تو شاید یہ بھی ممکن ہو سکے۔ […]

سوشل میڈیا پر بیمار ذہنیت کے لوگ موجود ہیں،مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات نے سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو باتیں پھیلائی جارہی ہیں اس سے میں، میرا خاندان ذہنی اذیت سے گزر رہے ہیں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں آرٹسٹوں کی قدر کی جاتی ہے لیکن ہمارے یہاں سوشل […]

تبدیلی

تحریر:عتیق الرحماناکیسیویں صدی کے آغاز سے ہی وطن عزیز میں تلاطم برپا ہے- بیسویں صدی جب الوداع کہ رہی تھی ، اسی وقت پاکستان میں جمہوریت کا سورج غروب ہو رہا تھا-پھر 2008 کے اوائل میں جمہوریت کا سورج جب دوبارہ طلوع ہوا تو ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں آ چکا تھا- اسی دوران […]

سوشل میڈیا – نعمت یا لعنت

ڈاکٹر عتیق الرحمن سوشل میڈیا آج کی دنیا میں ایسا انقلاب ہے جس نے ہماری زندگیوں کو مثبت اور منفی دونوں لحاظ سے بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس نے ایک طرف جہاں ایک دوسرے سے رابطہ کاری کو آسان بنا دیا ہے وہیں بہت سے دوسرے سوشل ایشوز کو بھی الجھا دیا ہے۔ نئے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی فیس بک پر واپسی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو فیس بک پر پوسٹ کیا، جس میں ان پر پابندی لگنے کے دو سال بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر واپسی کی نشاندہی کی گئی۔ فیس بک اور انسٹاگرام نے 25 جنوری کو اعلان کیا کہ وہ ٹرمپ کی ان کے اکاؤنٹس تک رسائی بحال کر دے […]

چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو منظرعام پر آنےکے بعد سوشل میڈیا پر میمزکا طوفان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز اور چٹکلوں کا طوفان آگیا۔میمز اور چٹکلوں کی بھر مار کے باعث ‘Mother in Law’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور گھریلو معاملات کے بعد سیاسی معاملات میں ساس کے عمل […]

کترینہ کیف کی حاملہ ہونے کی افواہیں سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کو گزشتہ پیر ممبئی ایئرپورٹ پر ڈھیلا ڈھالا کُرتا زیب تن کئے ہوئے دیکھا گیا، جس کے بعد ان کے امید سے ہونے کی چہ مگوئِیاں شروع ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ نے ہلکے بادامی رنگ کے کُرتے کے ساتھ نارنجی رنگ […]