شاہین شاہ آفریدی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکرنے والوں سے ناراض ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکرنے والوں سے ناراض ہو گئے۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ مایوسی کی بات ہے کہ میری درخواست کے باوجود بھی ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے لوگ کس طرح دوسروں […]

زندگی آپ کی تو فیصلہ بھی آپ کا

تحریر :عتیق الرحمانبالاخر سوشل اینیمل کو گپ شپ کے لئے سوشل میڈیا میسر آ ہی گیا- لیکن انٹر نیٹ معاشروں کی ترقی کو آسمان کی بلندیوں پر بھی لے گیا ہے- ہم نئی ٹیکنالوجی کو اپنی ترجیح کے لحاظ سے استعمال کرتے ہیں- پوری دنیا میں کنٹینر سامان کی ترسیل کے لئے استعمال ہوتے ہیں […]

عالیہ بھٹ کی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رواں سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے 6 نومبر کو اپنی بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا تھا۔جس کے بعد عالیہ اور رنبیر کے مداح اپنی سپر اسٹار […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پارلیمنٹ آمد سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 1973ء کے آئین کے پچاس سال پورے ہونے پر پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے۔قاضی فائز عیسیٰ کے ایک جانب قائم علی شاہ بیٹھے ہوئے تھے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قومی اسمبلی سے خطاب بھی کیا۔سماجی رابطے […]

کس سیاستدان کے کتنے فالورز؟ عمران خان بازی لے گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ماضی کے برعکس موجودہ دور میں پاکستانی سیاستدانوں میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑی تیزی سے بڑھا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرکو پاکستان کے اکثر  سیاستدان ٹوئٹرسے استعمال کر رہے ہیں ۔حالیہ سیاسی  صورتحال کے پیش نظر اکثر پارٹی رہنما اپنی سیاسی سرگرمیوں کیلئے ٹوئٹرکو ترجیح دیتے […]

خطرات سے آگاہی

تحریر: عتیق الرحمان خطرات کی نشاندہی اور آگاہی کے عمل کو سیکواٹائزیشن کہتے ہیں- یہ ایک سائنٹفک طریقہ ہے اور اس میں حکومت اور عوام دونوں حصہ دار ہوتے ہیں- میڈیا اور سوشل میڈیا کا کرداربنیادی حیثیت رکھتا ہے- معاشرے کا دانشور طبقہ ہے ان کا کردار بھی بہت اہم ہے- ھماری خطرات اور مسائل […]

جھانوی کپور اور ورون دھون کی فلم بوال یہود مخالف قرار ۔

نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ایمازون پرائم ویڈیو پر 21 جولائی کو ریلیز کیا گیا ہے اور فلم کے متعلق منفی تبصرے سامنے آئے ہیں۔ “بوال” کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے خانگی مسائل کر گرد گھومتی ہے جو اپنے رشتے کی پیچیدگی اور مسائل کا ہولوکاسٹ سے موازنہ کرتے […]

سوشل میڈیااب توہین آمیز رویے کا میدان بن چکا ہے ، علیزے شاہ

اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب توہین آمیز رویے کا میدان بن چکا ہے۔ ایک انٹرویو میں علیزے شاہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جب ایک خاتون کھڑی ہوکر اپنا دفاع کرتی ہے تو لوگ اس کی زندگی کو زیادہ مشکل بنادیتے ہیں۔ […]

سوشل میڈیا پر بڑھتے ھوئے منفی رویے

محمد علی چراغ سوشل میڈیا پر مس انفارمیشن کا بڑھتا ھوا رجحان ملک کے لئے بہت نقصان دہ ہے- سوشل میڈیا عوامی رائے پر اثر انداز ہو رہاہے- جو خبر عوام تک پہنچ رہی ہے اس میں ابہام ہے-پچھلے چند ماہ سے پاک فوج پر دشنام طرازی اور بے جا تنقید میں ایک خاص سیاسی […]

سمجھ بوجھ کی کتھا

تحریر:عتیق الرحمانانسانی ذہن مشاھدہ، مطالعہ کے ارد گردپروگرام کیا گیا ہے-ہم جو پڑھتے ہیں جو دیکھتے، سنتے ہیں وہ ہمارے لاشعور اور تحت اشعور میں کہیں جا کر پیوست ہو جاتا ہے اور اسی علم اور مشاھدے سے ہمارے رویے جنم لیتے ہیں -علم کا حصول اور معلومات کا خزانہ انسانی ذہن کو جلا بخشتے […]