انجری سیریس نہیں، شاہین شاہ آفریدی کو 2 ہفتے کیلئے ’ری ہیب‘ کی ہدایت

قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کے لیے ’ری ہیب‘ کی ہدایت کر دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی کو سنجیدہ نوعیت کی انجری نہیں ہوئی، انہیں فیلڈنگ کےدوران گھٹنا مڑنے کی وجہ سے تکلیف ہوئی تھی۔ بیان کے مطابق ڈاکٹرز […]

پاکستان بمقابلہ سری لنکا رضوان سمیت بڑے بڑے نام ٹیم کا حصہ نہیں بنے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا. ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی 2 روزہ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج گال میں کھیلا جارہا ہے۔ اس موقع پر سری لنکا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر […]

پاکستان کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کرکٹ پریذیڈنٹ الیون کے درمیان 2 روزہ میچ ڈرا ہوگیا

ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں ایس ایل سی پی الیون نے دوسری اننگز میں 4 وکٹ پر 88 رنز ہی بنائے تھے کہ میچ ختم ہوگیا۔اس باری میں سلمان علی آغا نے 2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔پاکستان نے پہلی اننگز میں 342 رنز بنائے تھے۔ […]

سری لنکا – پاکستان پہلا ٹیسٹ-

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور وہ چار وکٹیں گنوا چکی ہے۔ گال میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ میچ کے تیسرے ہی […]

شادی کی تیاری اچھی چل رہی ہے، سب کو بلاؤں گا، شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنی شادی کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا ہے۔فاسٹ بولر حارث رؤف کے نکاح کے بعد آج کل سب کی نظریں شاہین آفریدی کی سینئر کرکٹر، بوم بوم لالا، شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ شادی پر جمی ہوئی ہیں۔حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کی […]

شاہ آفریدی نے ٹریننگ سیشن کے دوران کیمرہ توڑ دیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ سیشن کے دوران کیمرہ توڑ دیا، ٹوٹے ہوئے لینس کے ساتھ تصویر بھی شیئر کردی۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی بولنگ پریکٹس کررہے تھے کہ اس دوران ان کی تیز رفتار گیند ریکارڈنگ کیلئے لگائے گئے کیمرے پر لگ گئی، جس سے اس کا لینز […]

شاہ آفریدی نے ٹریننگ سیشن کے دوران کیمرہ توڑ دیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ سیشن کے دوران کیمرہ توڑ دیا، ٹوٹے ہوئے لینس کے ساتھ تصویر بھی شیئر کردی۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی بولنگ پریکٹس کررہے تھے کہ اس دوران ان کی تیز رفتار گیند ریکارڈنگ کیلئے لگائے گئے کیمرے پر لگ گئی، جس سے اس کا لینز […]

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہو گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی کے ایونٹ کی تیاریوں کی ویڈیو شیئر کی گئی […]